: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،24مئی(ایجنسی) جموں کشمير ميں 5 نئے ميڈيکل کالج کھولنے کا عمل اس کا نوٹيفکیشن جارى ہونے کے ساتھ ہى شروع ہوگيا ہے۔رياستى حکومت
کے وزير صحت اور طبى تعليم نے پانچ نئے ميڈيکل کالج کھولنے کے لئے نوٹيفکیشن جارى کردى ہے۔ واضح رہے کہ مرکزى اور رياستى حکومت نے گذشتہ دنوں کشمير کے اننت ناگ اور بارمولہ اور جموں خطے کے ڈوڈا ، کٹھوا اور راجورى ميں ميڈيکل کالج کھولنے کا اعلان کيا تھا۔